سنٹرل جیل کے 11 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق۔

0
11
central jail
central jail

سنٹرل جیل کے 11 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق۔

ایڈیشنل آئی جی جیل کے مطابق 20 مشتبہ قیدی مریضوں میں 11 قیدیوں میں وائرس کی تشخیص، جیل کے باقی قیدیوں کے ریزلٹ آنا باقی ہے

ان کا کہنا تھا کہ کورونا مثبت قیدی مریضوں کو پولیس سروسز اسپتال منتقل کردئے گئے ہیں،تمام مریضوں کی حالت ٹھیک ہے،کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے قیدی سزایافتہ تھے


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here