سرکاری سکول کے 7 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

0
31

پشاور کے ایک ہی سرکاری سکول کے 7 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

اساتذہ کا تعلق گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر 1 کینٹ سے ہے، ایک ہفتہ قبل اساتذہ کے کورونا ٹیسٹ کرائے گئے تھے، آج رپورٹس موصول ہوئے، محکمہ تعلیم

کورونا سے متاثرہ اساتذہ میں سے کوئی بھی طلباء سے نہیں ملا۔ ان اساتذہ کے دوبارہ بھی کورونا ٹیسٹ کئے جائیں گے، تمام اساتذہ کے مرحلہ وار کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے محکمہ صحت سے بات ہوچکی ہے، ڈائریکٹر محکمہ تعلیم


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here