خیبر پختونخوا میں تمام شعبےآج سے کھل گئے ہیں

0
4
KP tourism
KP tourism

خیبر پختونخوا میں تمام شعبےآج سے کھل گئے ہیں

خیبر پختونخوا میں تعیلمی اداروں اور شادی ہال کے علاوہ باقی تمام شعبے آج سے کھل گئے ہیں, اس حوالے سے سیکریٹری داخلہ و قبائلی امور اکرم اللہ خان نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے

خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کھولنے کا بھی باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق سیاحتی و آثار قدیمہ اور ثقافتی مقامات کھول دئے گئے ہیں ۔ اسی طرح ۔رگبی،ریسلنگ،کبڈی اور باکسنگ کے علاوہ دیگر تمام کھیلوں کی بھی اجازت دے دی گئی ہے ۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here