Home Pakistan Khyber Pakhtunkhwa خیبر پختونخواہ کے 9 اضلاع میں ٹڈی دل کے  حملے جاری ہے

خیبر پختونخواہ کے 9 اضلاع میں ٹڈی دل کے  حملے جاری ہے

0
5

خیبر پختونخواہ کے 9 اضلاع میں ٹڈی دل کے  حملے جاری ہے

خیبر پختونخواہ  میں ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، شمالی و جنوبی وزیرستان، لکی مروت، کرک، کرم، اورکزئی اور خیبر ضلع  متاثرہوئے،

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق ٹڈی دل کے متاثرہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے، 1281 مشرکہ ٹیموں نے لوکسٹ کنڑول آپریشن میں حصہ لیا،

 گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر  کے  3 لاکھ 38 ہزار ہیکٹر رقبہ کا سروے ہوا، 24 گھنٹوں میں 8 ہزار 320 ہیکٹر رقبہ پر ٹڈی دل کو تلف کرنے والی ادویات کا اسپرے کیا گیا،جبکہ  ،خیبر پختونخواہ میں 1000 ہیکٹر رقبہ پر سپرے کیا گیا ہے ۔



NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook