خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں ٹڈی دل کے خلاف پاک آرمی اور زراعت محکمی کا کنٹرول آپریشن جاری ہے۔

0
7

خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں ٹڈی دل کے خلاف پاک آرمی اور زراعت محکمی کا کنٹرول آپریشن جاری ہے۔

نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان،لکی مروت،بنوں ،کرک اور کوہاٹ کے میں ٹڈی دل کی موجودگی پر آپریشن کیا گیا ہے۔

پریشن میں پاک فوج کے بشمول 909 افراد نے اور 17 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ اس کے علاوہ خیبر پختونخوا کے متاثرہ علاقوں کے سروے میں 977 ٹیمونوں نے حصہ لیا

سروے ٹیموں نے تقریبا 86.6 کروڑ ایکڑ رقبے پر سروے کیا گیا جس میں 1 اشاریہ 22 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here