خیبرپختونخوا وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کی زیرصدارت عید ٹریفک پلان کے حوالے سے صوبائی سطح اجلاس ہوا ہے
وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کا اجلاس سے کہنا تھا کہ عیدالاضحی کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائی ہوگی۔
وزیر ٹرانسپورٹ کی افسران کو ہدایت کی کہ عیدالاضحی سے پہلے مسافروں کیلئےاڈوں پر گاڑیوں کی موجودگی کو یقینی بنائیں ، زائد کرایے وصولی پر گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کریں، عیدالاضحی سے تین دن پہلے محکمہ ٹرانسپورٹ کے اہلکاروں کی سپیشل ڈیوٹیاں لگائیں جائیں