Home Health & Fitness Covid-19 خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10ہزار سے تجاوز،مرنے والوں...

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10ہزار سے تجاوز،مرنے والوں کی مجموعی تعداد490 ہوگئی۔

0
13

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10ہزار سے تجاوز،مرنے والوں کی مجموعی تعداد490 ہوگئی۔

خیبرپختونخوا میں کورونا صورتحال محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران8 فراد جاں بحق ہوگئے، صوبے میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد490 ہوگئی ہے،
صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے412 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10ہزار 897ہوگئی ہے.

کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران صوبے میں112 مریض صحت یاب ہوئے،صوبے میں کورونا وائرس سے اب تک 3085متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں.

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook