خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 365 ہوگئی ۔

0
7

محکمہ صحت کے مطابق ق خیبرپختونخواہ میں مزید 14 افراد جاں بحق ہوئے۔
جاں بحق ہونے والوں میں
سات کا تعلق پشاور ،باجوڑ 2, کرک 2 ،چارسدہ ایبٹ اباد اور کوہاٹ میں ایک ایک شہری بے لقمہ اجل بن گیا ۔

صوبے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے 340 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہوئے جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7155 ہوگئی ہے۔

کرونا وائرس سے اٹھنے مریض صحت یاب ہوئے ہے ہے خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس سے متاثرہ 2198 مریض اب تک صحتیاب ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here