خیبرپختونخوا میں مزید 11 افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

0
5

خیبرپختونخوا میں مزید 11 افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

صوبہ بھر میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 345 ہوگئی ہے۔

صحت محکمی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد میں سے 7 کا تعلق پشاور سے ہے دو ایبٹ آباد 1 ایک باجوڑ اور ایک کا تعلق نوشہرہ سے ہے .

خیبرپختونخوا میں مریضوں کی تعداد یاد 6500 54 تک پہنچ گئی۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here