خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے فیصلے پر لاک ڈاون میں مزید نرمی

0
89

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے فیصلے پر لاک ڈاون میں مزید نرمی کرتے ہوئے تمام دوکانوں کو ہفتے میں 4 دن کھولنے کا فیصلہ کردیا ہے اشیاء خوردونوش کے علاوہ تمام دوکانیں جمعہ،ہفتہ اور اتوار کو بند رہینگے۔

تمام قسم کے دوکانیں مقررہ کردہ طریقہ کار کے مطابق کام چلایئنگے 9 بجے سے 4 بجے تک کاروبار کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
تمام قسم کے انٹرا اور دیگر ٹرانسپورٹ متعلقہ یونین سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائیگا

محکمہ ریلیف نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here