خیبرپختونخوا حکومت نے دینی مدارس میں بھی کھیلوں کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

0
4

خیبرپختونخوا حکومت نے دینی مدارس میں بھی کھیلوں کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں جامعہ دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ میں طلباء کے لیے بیڈمنٹن کورٹ کی تعمیر شروع کردی گئی ہے۔اس حوالے سے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ذرائع نے بتایا کہ صوبے میں دینی مدارس کے حوالے سے سروے کیا جارہا ہے اور دینی مدارس کے منتظمین کی مشاورت سے وہاں کھیلوں کی سہولیات مہیا کی جائیں گی۔

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کو جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے نئے مالی سال کے بجٹ میں خطیر فنڈز مختص کیے ہیں ۔


LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here