خیبرپختونخواہ حکومت کا وادی کیلاش میں نئے تعمیرات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے

0
49
خیبرپختونخواہحکومتکاوادیکیلاشمیںنئےتعمیراتپردفعہکےتحتپابندیعائدکردیہے
2

خیبرپختونخواہ حکومت کا وادی کیلاش میں نئے تعمیرات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے

تعمیرات پر پابندی وادی کیلاش کی ثقافت و ورثہ کے تحفظ کے لیے لگائی گئی ہے۔ اس حوالے سے لوئر چترال کے ڈپٹی کمشنر نے پابندی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیصلہ محکمہ آثار قدیمہ عجائب گھر کی درخواست پر کیا گیا ہے ۔

اعلامیے کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف آرکیالوجی و میوزیم کی منظوری کے بغیر غیر منقولہ نوادرات کے جاء وقوع یا اس کے 200 فٹ کے فاصلے پر بھی کسی قسم کی تعمیر نہیں کی جائے گی۔

اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کیلاش کمیونٹی کا ایک منفرد تعمیراتی ڈھانچہ ہے اور ماڈرن تعمیراتی ڈیزائن وادی کیلاش کی تاریخی ثقافتی ورثہ کے مطابق نہیں ہوتی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here