جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود نے امریکہ کے رون کوپر کا ریکارڈ توڑ دیا

0
27
irfan
irfan

جنوبی وزیرستان کے عرفان محسود نے امریکہ کے رون کوپر کا ریکارڈ توڑ دیا

عرفان محسود نے امریکہ کے رون کوپر کا ریکارڈ توڑ کر ایک پاوں پر 40 پاونڈ وزن کے ساتھ 60 پش آپس لگا لئے ،
اس سے پہلے امریکہ کے رون کوپر نے ایک منٹ میں 40 پاونڈ وزن کے ساتھ 53 پش آپس لگائے تھے ۔
گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے باقاعدہ ای میل کے ذریعہ ریکارڈ کی تصدیق کرلی ہے ۔
عرفان محسود کا مجموعی طور پر یہ31واں عالمی ریکارڈ ہے ۔
عرفان محسود نے کہا کہ ملک کےلئے 50 عالمی ریکارڈ بنانا میرا مشن ہے ،ملک کےلئے ریکارڈ بنانے سے دلی خوشی ہوتی ہے ،جنبوبی وزیرستان کے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ ہے حکومتی سرپرستی کی ضرورت ہے ۔



LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here