Home Pakistan Khyber Pakhtunkhwa جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے ناجائز کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹروں...

جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے ناجائز کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔

0
8

جنوبی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ نے ناجائز کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف خلاف کریک ڈاؤن کیا۔۔

کاروائی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد جنوبی وزیرستان کے ٹرانسپورٹروں کا کرایوں میں کمی نہ کرنے اور زائد کرایہ وصول کرنے کی شکایت پر اسسٹنٹ کمشنر اللہ نورانی کی جانب سے کی گئی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں کے دورے کرکے زیادہ کرایہ وصول کرنے والے گاڑی مالکان کے خلاف کاروائی کی۔

کاروائی کے دوران درجنوں ٹرانسپورٹروں کو جرمانہ کیا گیا ۔

اس موقع پر انہوں نے مکین لدھا سراروغہ سے بندوبستی ضلع ٹانک کرایوں کا شیڈول جاری کرتے ہوئے کہا کے ٹرانسپورٹروں کو چاہیے یے کہ وہ ناجائز منافع خوری سے اجتناب کرے اور حکومتی اقدامات والا عمل درآمد کرے خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی

NO COMMENTS

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Facebook