بٹ خیلہ ہسپتال میں کرونا آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا

0
26
Isolation ward
Isolation ward

بٹ خیلہ ہسپتال میں کرونا آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا۔

ہیڈکوارٹرہسپتال بٹخیلہ میں ہیلتھ کیئر کمیشن جانب سے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 20 بیڈز پر مشتمل کرونا آئسولیشن قائم کردیا گیا۔

وارڈ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر ریحان خٹک نے کیا۔

اس موقع پر ہیلتھ کیئر کمیشن ملاکنڈ کے انسپکٹر محمد علی جان نے کہا کہ اپنی مدد آپ کے تحت بیس پر مشتمل قائم شدہ وارڈ میں چار عدد وینٹیلیٹر ، ماسک دستانے ،20عدد آکسیجن سلنڈر حفاظتی کٹس وغیرہ شامل ہیں ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here