اسسٹنٹ کمشنر جمرود جوادعلی نے جمرود کے مختلف فلنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا ہے۔

0
6

اسسٹنٹ کمشنر جمرود جوادعلی نے جمرود کے مختلف فلنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے میڈیا کی خبروں پر نوٹس لیتے ہوئے جمرود کے تمام فلنگ سٹیشنز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پٹرول اور ڈیزل کی گیج اور قیمت کا معائنہ کیا۔

جبکہ تمام فلنگ سٹیشن مالکان وارننگ دی کہ پمپ مالکان خود ساختہ تیل بحران سے باز رہے اور تیل کی فراہمی یقینی بنائیں۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here