آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے دوسری کھلی کھچری کا انقعاد۔

0
33

وزیراعظم پاکستان کے ویژن کے مطابق شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے لیے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا ویڈیو لنک کے ذریعے دوسری کھلی کھچری کا انقعاد۔

شہریوں کے مسائل سنے اور انکےحل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے گئے۔ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس پی صدر بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے ویڈیو لنک کے ذریعے آئی جی اسلام آباد کے اس اقدام کی بھرپور تعریف کی۔

IGP Islamabad conducted secound online Khuli kachehri, listened grievances of citizens and directed officers to resolve immediately.

@Asad_Umar also participated and appreciated the initiative to reach out the public during Corona Pandemic.

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here